کون (Kaun, 1999) فلم کا اردو ریویو – رام گوپال ورما کی سائیکولوجیکل تھرلر


 

بالی ووڈ اس سو کروڑ کی فلم والی دوڑ میں شامل ہونے سے پہلے ایک تواتر سے اچھی فلمیں بھی بناتا رہا ہے۔ آج کل وہ تسلسل تو نہیں رہا لیکن کبھی کبھار کچھ ایسا دیکھنے کو مل ہی جاتا ہے خاص کر ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے۔ اب زبان والی قید نہیں رہی اور ایک ہی فلم کو کئی زبانوں میں ڈب کیا جاتا ہے جس میں اکثر اداکار اپنی آواز ہی دیتے ہیں اور کچھ کو پروفیشنل وائس اوور آرٹسٹ ڈب کرتے ہیں تو ساؤتھ کو بھی بالی ووڈ یا بھارتی فلم انڈسٹری ہی کہہ لیں۔ بات کرتے ہیں رام گوپال ورما، انوراگ کشیپ اور منوج باجپائی کی۔

اگر یہ سب لوگ ایک پراجیکٹ کریں تو کیسا رہے گا؟ اور ساتھ ارمیلا ماٹونڈکر ہو تو؟ 😆 اب رامو بھائی تھوڑا ڈی ٹریک ہو چکے ہیں خاص کر جب سے ان کی ایک مہیلا ویکتی کے پاؤں کا بوسہ لینے والی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور انہوں نے ایک پاپکورن ایکٹریس کو لے کر ایک پراجیکٹ کیا 😂😂😂 لیکن نوے کی دہائی میں رام گوپال ورما کی طوطی بولتی تھی اور انوراگ کشیپ اور منوج باجپائی کو تو آپ سب اچھے سے جانتے ہیں۔

جی ہاں، میں بات کر رہا ہوں فلم "Kaun (1999)" کی۔

رام گوپال ورما کی ڈائریکشن میں بنی یہ سائیکولوجیکل تھرلر اُس دور کی بہترین low-budget yet high-impact فلموں میں سے ایک ہے۔ صرف ایک گھر، بارش کی رات، اور تین کردار۔

یہ فلم آپکو یوٹیوب پر با آسانی بہترین کولٹی میں مل جائے گی۔ ڈھونڈیں اور دیکھیں کہ اصل کہانی کیا ہے۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیں:

د تھیکٹ (The Thicket, 2024) فلم کا اردو ریویو – پیٹر ڈنکلیج اور جولیٹ لوئس کا ویسٹرن تھرلر

کاؤنٹر اٹیک (Contraataque, 2025) فلم کا اردو ریویو – میکسیکو کی 85 منٹ کی دھماکے دار ایکشن تھرلر

قدرت (Qodrat, 2022) فلم کا اردو ریویو – چارلس گوزالی کی فوق الفطری ہارر تھرلر

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

ads